'ادے پور میں بدمعاشوں کے حوصلے بند' - امباماتا تھانہ علاقے کے بڑے تالاب
ادے پور میں بدمعاشوں کے حوصلے کتنے بلند ہیں اس کا پتہ اسی سے چلتا ہے کہ دن دہاڑے بدمعاشوں نے کار کو روک کر لوٹ کی واردات کو انجام دیا۔ مذکورہ واقعہ ادے پور کے امباماتا تھانہ علاقے کے بڑے تالاب کا بتایا جارہا ہے، جہاں بدمعاشوں نے چاقوی کی نوک پر لوٹ کی واردات کو انجام دیا۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ علاقے سے ایک نوجوان جوڑے گزر رہے تھے۔ تبھی چار بدماشوں نے کار کو روکا اور ان سے موبائل، کیش اور گھری سمیت دیگر قیمتی سامان لوٹ لیے، لیکن اسی درمیان نوجوان نے واردات کا ویڈیو بنا لیا جو اب خوب وائرل ہورہا ہے۔