اردو

urdu

ETV Bharat / videos

نوجوان لڑکی سمیت تین لوگ ہجومی تشدد کا شکار۔ ویڈیو وائرل - تین نوجوانوں کو ہجوم نے بری طرح پیٹا

By

Published : Jul 3, 2021, 8:20 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے شہر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ہجوم ایک لڑکی سمیت تین لوگوں کو بُری طرح پیٹ رہا ہے۔ تھانے کے کوسلسے واڑی میں رات میں ایک نوجوان لڑکی سمیت تین نوجوانوں کو ہجوم نے بری طرح پیٹا۔ اس معاملے میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور نامعلوم افراد کے خلاف مختلف دفعات کے تحت تفتیش شروع کردی۔ پولیس نے اب تک 8 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details