کچرا چننے والی خاتون کا ویڈیو وائرل - کچرا چننے والی خاتون کا ویڈیو وائرل
ان دنوں بنگلور سے ایک کچراچننے والی خاتون کی انگریزی بولنے والی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔ مذکورہ خاتون کی شناخت سیسلیا مارگریٹ لارنس کے طور پر ہوئی ہے۔ جسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پرسچینا ہیگر نام کے ایک صارف نے پوسٹ کیا ہے۔