سوامی اگنی ویش کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت
سوامی اگنی ویش نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ 'جب سپرم کورٹ میں میرے ذریعہ دائر کردہ مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) کی سماعت شروع ہوئی تو جج نے پی آئی ایل کو کوڑے دان میں پھینک دیا' میرا صرف یہی سوال ہے کہ سپرم کورٹ نے میری پی آئی ایل کو 30 سیکنڈ بھی نہیں دیے، ایسا کیوں؟