اردو

urdu

ETV Bharat / videos

سنیل دت کے یوم پیدائش پر خاص پیشکش: مدر انڈیا سے کیسے بدل گئی زندگی؟ - سنیل دت کے یوم پیدائش

By

Published : Jun 6, 2021, 2:35 PM IST

سنیل دت کی زندگی بس ڈپو میں بطور چیکنگ کلرک سے شروع ہوتی ہے اور پھر سال 1955 میں فلم 'ریلوے پلیٹ فارم' سے فلمی کریئر کا آغاز ہوتا ہے جس کے بعد متعدد سپر ہٹ فلموں میں انہوں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ کانگریس پارٹی سے پانچ مرتبہ رکن پارلیمنٹ بھی منتخب ہوئے۔ منموہن سنگھ حکومت میں سنیل دت مرکزی وزیر کھیل بھی رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details