لکھنؤ: اردو آئی اے ایس اسٹڈی سنٹر پر خصوصی رپورٹ - اترپردیش نیوز
By
Published : Oct 13, 2020, 11:01 PM IST
اردو آئی اے ایس اسٹڈی سنٹر گزشتہ کئی برسوں سے اقلیتی طبقہ کے طلبا کو سول سرویسز کے امتحانات کی تیاری کروا کر نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔