اردو

urdu

ETV Bharat / videos

نیٹ میں صد فیصد نمبرات لانے والے شعیب آفتاب - صد فی صد نمبرات حاصل کرکے تاریخ رقم کردی

By

Published : Oct 16, 2020, 10:57 PM IST

این ای ای ٹی(نیٹ) 2020 کے امتحان میں شامل رہے لاکھوں امیدوار اپنے نتائج کا انتظار کر رہے تھے، آج نتائج کا اعلان ہو گیا ہے۔ جس میں اڑیسہ کے شعیب آفتاب نے صد فیصد نمرات حاصل کرکے ٹاپ کیا ہے۔ شعیب نے صرف ٹاپ نہیں کیا بلکہ وہ ملک اور اپنی آبائی ریاست کے پہلے ٹاپر بھی رہے جس نے صد فی صد نمبرات حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details