اردو

urdu

ETV Bharat / videos

سوشل میڈیا اسٹار ہمانشی گاندھی کی خودکشی کا ویڈیو وائرل - خودکشی کے لیے آیوش سمیت متعدد افراد کو ذمہ دار

By

Published : Jun 29, 2021, 6:24 PM IST

سوشل میڈیا اسٹار ہمانشی گاندھی کی خود کشی کی خبریں سرخیوں میں ہے۔ ہمانشی نے اپنی خودکشی کے لیے آیوش سمیت متعدد افراد کو ذمہ دارٹھہرایا ہے۔ جس کی بنیاد پر پولیس تحقیقات بھی کررہی ہے۔ اسی درمیان یوٹوبر و سوشل میڈیا اسٹار ہمانشی گاندھی کی خودکشی کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details