حادثے کا شکارایس یو وی کار کا ویڈیو وائرل - kanyakumari suv car accident video
By
Published : Jun 15, 2021, 10:57 PM IST
تمل ناڈو کے ضلع کنیاکماری کے مرتھنڈم برج میں ایک ایس یو وی کار اوور ٹیک کے دوران بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔