پیروں سے معذور شکیل، مکان کے لیے در بدر بھٹکنے کو مجبور - اترپردیش نیوز
حکومتیں ضرورت مندوں کے پیش نظر بہت سے منصوبے تیار کرتی ہیں، لیکن یہ منصوبے ضرورت مندوں تک پہنچے کے بجائے نااہل لوگوں تک پہنچ جاتے ہیں۔ بریلی میں ایک بےگھر معذور شخص گزشتہ چار برس سے اپنے مکان کے لیے سرکاری افسران کے دفتروں کے چکر لگا رہا ہے۔