سروج خان کا ریت کا مجسمہ بناکر خراج عقیدت - سروج خان کا ریت کا مجسمہ بناکر خراج عقیدت
سروج خان کی موت بعد ان کے مداحوں میں غم کا ماحول ہے۔ ان کے مداح سوشل میڈیا پر مختلف طریقوں سے خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ سینڈ آر ٹسٹ سدرشن پٹنائک نے سروج خان کا ریت کا مجسمہ بناکر خراج عقیدت پیش کی۔