اردو

urdu

ETV Bharat / videos

سیف خان رات کے اندھیرے میں تقسیم کرتا ہے کھانے کا پیکٹ - اردو نیوز حیدر آباد

By

Published : Apr 25, 2021, 1:02 PM IST

کوروناوائرس کی دوسری لہر نے جہاں معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے وہیں، وبا کی روک تھام کے لیے نافذ لاک ڈاؤن اور رات کے کرفیو نے ہزاروں زندگیوں کو بھوکے رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ایسے میں بہت سے ایسے افراد بھوکے لوگوں اور بے سہاروں کی بے لوث خدمت انجام دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہیں میں حیدر آباد کا ایک نوجوان بھی ایسی کوشش کو انجام دے رہا ہے تاکہ بے سہارا افراد کے پیٹ کی بھوک کو مٹایا جا سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details