اردو

urdu

ETV Bharat / videos

کیا وادی سے زعفران ختم ہو جائے گا؟ - پھولوں کی چنائی میں مشغول

By

Published : Nov 1, 2020, 6:47 PM IST

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں زعفران کے پھولوں کی چنائی کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں کی طرح اس بار بھی زعفران کی پیداوار میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، جس سے زعفران کی کاشت کرنے والے کسانوں میں مایوسی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details