اردو

urdu

ETV Bharat / videos

جیتے گا انڈیا، ہارے گا کورونا، ایک حوصلہ افزا پیغام - ruchi khandelwal

By

Published : Apr 28, 2021, 8:53 PM IST

جیتے گا انڈیا، ہارے گا کورونا۔ جی ہاں یہ پیغام ملک اور کورونا متاثرین کے لیے حوصلے اور ہمت کی مثال بنیں روچی کھانڈیلوال نے دیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی رہنے والی روچی کھانڈیلوال نے کورونا وبا کے دوران گر چکے آکسیجن لیول کو صرف پران وینٹی لیشن اور ڈیپ بریتھنگ کے ذریعے 90 سے 92 تک بڑھایا ہے۔ اندور کی روچی کھانڈیلوال کورونا سے متاثر ہونے کے بعد سے اندور کے ہی اروند ہاسپیٹل میں ایڈمٹ ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details