وادی میں بڑھتی آلودگی سے ماحولیات کو خطرہ - سیاحتی طور پر مشہور
وادی کشمیر کا ماحولیات نظام کافی نازک مانا جاتا ہے۔ اسی نازک اور خوبصورت ماحول سے اس کی سیاحتی شناخت بھی ہے۔ لیکن گزشتہ برسوں سے شہر و قصبہ جات میں جدیدیت اور بڑھتے ٹریفک سے آلودگی میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔