ہنر ہاٹ کی زینت بن رہا ہے رامپوری چاقو - اردو نیوز اترپردیش
ایک زمانہ تھا جب بالی وڈ فلموں میں رامپوری چاقو کا خوب استعمال ہوا کرتا تھا، لیکن 90 کے دہائی کے بعد اپنی منفرد شناخت رکھنے والا چاقو لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو کر صرف قصے کہانی تک ہی محدود ہوگیا تھا لیکن اب دوبارہ سے رام پوری چاقو منظر عام پر آ گیا ہے۔
Last Updated : Jan 29, 2021, 11:53 PM IST