اردو

urdu

ETV Bharat / videos

جونپور: فیروز شاہ تغلق قلعہ کی مسجد، مشرقی طرزِ تعمیر کا شاہکار - اردو نیوز اترپردیش

By

Published : Jan 20, 2021, 11:00 PM IST

اتر پردیش کے شہر جونپور میں گومتی ندی کے کنارے پر واقع فیروز شاہ تغلق کا قلعہ آج بھی اپنی کشش کی وجہ سے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے اور عوام اس قلعے کو دیکھ کر فنکاروں کی صلاحیت کی داد دیتے نہیں تھکتے۔ اسی شاہی قلعہ کے وسط میں مصری طرز تعمیر کی ایک قدیم مسجد واقع ہے جس کا نام مسجدِ نور ہے۔ یہ مسجد عوام میں کافی مشہور و معروف ہے اور اس مسجد کو جونپور میں کافی اہمیت حاصل ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details