لاک ڈاون کے دوران نماز کی تلقین کرنے والے پولیس اہلکار - اترپردیش نیوز
اترپردیش میں 55 گھنٹے کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ جس کے سبب پولیس عوام کو گھر سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کر رہی ہے، اس دوران ایک پولیس اہلکار لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کے ساتھ ساتھ قضا نمازادا کرنے کے لیے مقامی لوگوں کو بیدار کر رہا ہے۔