معذوری نے فنکار بنا دیا
زندگی میں کچھ کر گزرنے کا عزم ہو تو انسان ہر رکاوٹ کو پار کرکے اپنی منزل تک پہنچ سکتا ہے۔ جسمانی کمزوری کے شکار ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد جبران نے اس بات کو ثابت کر دیا ہے۔
Last Updated : Jan 26, 2021, 2:07 PM IST