ترال: ماہ رمضان میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری - اردو نیوز ترال
By
Published : Apr 16, 2021, 2:11 PM IST
ماہ مقدس کے دوران جموں و کشمیر کے ترال علاقے میں بجلی کی ابتر صورتحال سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے اور وہ صدائے احتجاج بلند کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔