ارریہ: سینکڑوں جانوں کو سیلاب کی بے رحم موجیں بہا لے جاتی ہیں
بہار کا سب سے پسماندہ علاقہ خطہ سیمانچل کا سیلاب سے تعلق خاصا پرانہ ہے، یہاں جب آسمان میں بادل گرجتے ہیں تو لوگوں کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے، سیمانچل کے دیگر اضلاع بشمول ارریہ ہر سال سیلاب سے تباہ ہوتا ہے۔