اردو

urdu

ETV Bharat / videos

آسام: سیلاب کے قہر سے انسان کے ساتھ ساتھ مویشی بھی متاثر - سیلاب سے اب تک 55 افراد کی موت

By

Published : Jul 21, 2020, 9:50 PM IST

ریاست آسام میں سیلاب نے سنگین صورحال اختیار کر لی ہے۔ اس سیلاب سے نہ صرف انسان بلکہ مویشی بہت متاثر ہوئے ہیں۔ آسام میں سیلاب کا قہر اس قدر ہے کہ سیلاب سے اب تک 55 افراد کی موت ہو چکی ہے، جبکہ 55 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details