Abdul Hamid birthanniversary: وطن پر جان نثار کرنے والا سپاہی - اردو نیوز
ملک نے ایسے بہت سے عظیم بہادروں کو جنم دیا جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی زندگیاں قربان کر دیں اور ملک کو کئی جنگوں میں جیت دلائی۔ انہیں میں سے ایک بہارد عبدالحمید Abdul Hamid تھے۔ ان کی بہادری کی داستان آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ملک کی طرف سے انہیں عظیم کارنامہ انجام دینے پر پرم ویر چکر سے نوازا گیا۔