بنیادی سہولیات سے محروم علاقے - علاقے
ورلڈ ہیریٹیج کا درجہ حاصل کرنے والا احمدآباد شہر ایک طرف پوری دنیا میں شہرت حاصل کررہا ہے تو وہیں احمد آباد میں موجود بیرل مارکیٹ ،بومبے ہوٹل، نارول، فیصل نگر جیسے علاقے اب تک حکومت کی محرومی کا شکار ہے یہ علاقے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں تاہم گرمی کے موسم میں پانی کی پریشانی نے یہاں کے لوگوں کا جینا دشوار کر دیا ہے ۔