اردو

urdu

ETV Bharat / videos

National Parents Day: والدین دنیا کی عظیم نعمت - اردو نیوز

By

Published : Jul 25, 2021, 10:50 PM IST

دنیا میں سب سے عظیم رشتے کی بات کی جائے تو وہ والدین اور اس کی اولاد کا رشتہ ہے۔ یہ وہ عظیم رشتہ ہے، جس میں کسی مطلب کی گنجائش نہیں ہوتی ہے بلکہ یہ رشتہ بے لوث محبت و شفقت والا ہے۔ آج ہم اس پاکیزہ رشتے کی بات اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ آج والدین کا قومی دن National Parents Day ہے۔ ایسے میں والدین اور اس کی اولاد کے لیے یہ بہت ہی خاص دن ہے۔ جس میں اس رشتے کی اہمیت اور خاصیت کی بارے میں بات کی جاتی ہے۔ جس سے بچے والدین کی اہمیت کو جان سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details