اردو

urdu

ETV Bharat / videos

National Mango Day: پھلوں کا راجا آم، کیوں ہے خاص - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

By

Published : Jul 22, 2021, 10:30 PM IST

آم پھلوں کا راجا کہلاتا ہے۔ یہ پھل جب سامنے آجاتا ہے تو خود کو کھانے سے روک پانا مشکل ہوتا ہے۔ گرمی کا موسم آتے ہی لوگ بڑی ہی بے صبری سے آم کا انتظار کرنے لگتے ہیں۔ 22 جولائی کا دن آم کے لیے خاص ہے۔ کیونکہ اس دن نیشنل مینگو ڈے National Mango Day یعنی آم کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ آم اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ یہ ذائقے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details