سید الشہداء کو 'یاد حسین' کے زیراہتمام خراج عقیدت - ای ٹی وی بھارت
بھوپال کے شعراء نے سید الشہداء امام عالی مقام حضرت امام حسین اور کربلا کے شہیدوں کو اپنے انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔ محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے، اس سے سنہ ہجری کا آغاز ہوتا ہے۔ اسلامی سال نو کا وہ مقدس اور متبرک مہینہ ہے جسے رب کریم نے حرمت عظمت اور امن کا مہینہ (شہر حرام ) قرار دیا ہے۔