اردو

urdu

ETV Bharat / videos

گھڑا نہیں پھوٹتا تو پہاڑ نہیں ٹوٹتا: بھگیرتھ مانجھی - mountain man manjhi son talking with etv bharat

By

Published : May 5, 2019, 6:51 AM IST

عشق میں پہاڑ کاٹنے کے متعلق کئی تصوراتی کہانیاں مشہور ہیں لیکن ریاست بہار کے ضلع گیا کے گہلور میں دشرتھ مانجھی نے حقیقت میں اس غیر ممکن کام کو ممکن کرکے دکھایا ہے۔ ماونٹین میں دشرتھ مانجھی کے بیٹے بھگیرتھ مانجھی کا کہنا ہے کہ اگر ان کی والدہ پہاڑ سے گر کر ہلاک نہیں ہوتی تو ان کے والد پہاڑ نہیں ٹوڑتے۔ دشرتھ مانجھی کی اپنی اہلیہ پھگنیا دیوی سے محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے لگاتار 22 برس تک پہاڑ کاٹ کر راستہ تیار کیا جو آج ہزاروں لوگوں کے کام آرہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details