کشمیر کے تاریخی کھیل کو فروغ دینے والا نوجوان - تشنگی ابھی برقرار
جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں رہنے والے فیروز احمد بٹ علاقے کے نوجوانوں اور بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود کی طرف مائل کرنے کی ایک مہم چلا رہے ہیں، تاکہ ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل دی جا سکے۔