اردو

urdu

ETV Bharat / videos

ایک عطر فروش ایسا بھی - اردو نیوز مالیگاؤں

By

Published : May 11, 2021, 2:27 PM IST

مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں باصلاحیت و قابل نوجوانوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ شہر کے نوجوان اب دینی و عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ کاروبار و تجارت میں بھی کافی آگے بڑھتے جارہے ہیں۔ شہر کے ایک ایسے ہی نوجوان نوید رضا جو سنی دعوت اسلامی کے سرگرم رکن ہیں، وہ محض 16 برس کی عمر میں ہی ایک دواخانے میں ملازمت اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ عطر فروشی کے کاروبار سے وابستہ ہوگئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details