اردو

urdu

ETV Bharat / videos

کار حادثے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - بے قابو کار کی حادثے کا ویڈیو

By

Published : Jun 26, 2021, 10:27 PM IST

Updated : Jun 27, 2021, 6:46 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع شولاپور میں پیش آئے ایک سڑک حادثے کا ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان گھر کے باہر کرسی پر بیٹھا ہے۔ اسی درمیان ایک بے قابو کار اچانک دیوار سے ٹکرا جاتی ہے۔
Last Updated : Jun 27, 2021, 6:46 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details