اردو

urdu

ETV Bharat / videos

بھوج پور: پاگل ہاتھی نے مچایا ہنگامہ - mad elephant created a ruckus news in urdu

By

Published : Jun 11, 2021, 11:02 PM IST

بہار کے ضلع بھوج پور کے علاقے شاہ پور میں جمعرات کے روز ایک پاگل ہاتھی نے گھنٹوں تک ہنگامہ مچایا۔ اطلاعات کے مطابق ہاتھی تین مختلف دیہاتوں میں گھومتا رہا اور ہنگامہ مچاتا رہا۔ اس دوران اس نے ایک شخص کو بری طرح سے زخمی کردیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details