اردو

urdu

ETV Bharat / videos

حیدرآباد: عثمان نگر کے تقریباً 400 گھروں میں پانی داخل، مقامی مشکل میں - اردو نیوز حیدر آباد

By

Published : Jul 31, 2021, 10:53 PM IST

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد کے عثمان نگر، سیف کالونی اور دیگر کچھ علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا ہے۔ پانی نکاسی نظام درست نہیں ہونے کی وجہ سے اس علاقے میں تقریباً 400 گھر میں پانی داخل ہو گیا ہے۔ گزشتہ 20 روز سے علاقے میں پانی ہی پانی ہے، جس کے سبب مقامی لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details