جب ہوٹل میں تیندوے داخل ہوگئے - رنتھمبور نیشنل پارک
By
Published : Apr 26, 2021, 6:21 PM IST
راجستھان کے سوائی مادھو پور ضلع کے رنتھمبور روڈ پر ایک ہوٹل میں دو تیندوے داخل ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع کے بعد رنتھمبور نیشنل پارک کے عہدیدار ہوٹل پہنچے اور انہیں پکڑنے کے لیے جال بچھایا۔