اردو

urdu

ETV Bharat / videos

رامپور: اقرا بی بنیں دو گھنٹے کے لئے ضلع مجسٹریٹ - اترپردیش نیوز

By

Published : Oct 22, 2020, 10:52 PM IST

حکومت اترپردیش کے مشن شکتی ابھیان کے تحت لڑکیوں کو ان کے حقوق کے تئیں بیدار کرنے اور انتظامی امور سے واقفیت کرانے کے مقصد سے رامپور میں ضلع کی ہونہار لڑکیوں کو آج دو گھنٹوں کے لئے اعلیٰ افسران کے عہدوں پر فائز کیا گیا۔ جس میں اس مرتبہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ضلع ٹاپ کرنے والی اقرا بی کو ضلع انتظامیہ کا چارج دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details