26 جون: منشیات کی لعنت اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن - اردو نیوز
دنیا اس وقت بہت سے بحرانوں کا شکار ہے۔ ان میں سے ایک منشیات کا کاروبار ہے جس کے ذریعے متعدد ممالک میں منشیات کا استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ عام ہو چکی ہے۔ بھارت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ منشیات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن 26 جون کو منایا جاتا ہے۔ جانیے کیا ہے اس کی اہمیت، تاریخ، تھیم اور نشے کے جال کو لے کر دنیا کے سامنے چیلنجز۔
TAGGED:
urdu news