Jawaharlal Nehru death anniversary: جدید بھارت کے معمار جواہر لعل نہرو - اردو نیوز
بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی آج 57 ویں برسی ہے۔ پنڈت نہرو بچوں میں 'چاچا نہرو' کے نام سے جانے جاتے تھے۔ بچوں کے ساتھ ان کے خصوصی لگاؤ کو دیکھ کر 'یوم اطفال' Children's Day بھی منایا جاتا ہے۔ ملک ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کررہا ہے۔