اردو

urdu

ETV Bharat / videos

'اگر آپ اردو پڑھیں گی تو مسلمان بن جائیں گی' - سیرونج کی خبریں

By

Published : Nov 5, 2020, 11:00 PM IST

چھوٹے سے شہر سیرونج کی 16 سالہ استوتی اگروال کو اردو سے بے پناہ محبت ہے اور محبت ایسی ہے کہ اپنے اہل خانہ سے ہی بغاوت کرکے اردو میں ایسی تعلیم حاصل کی کہ اب بھارت کے متعدد اردو رسالوں میں انکی نظمیں، افسانے اور مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ودیشہ کا سیرونج شہر ادبی اعتبار سے ایسا زرخیز علاقہ ہے، جہاں بڑے بڑے شعراء و ادباء گزرے ہیں۔ جنہوں نے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے ملک میں شہرت حاصل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details