اردو

urdu

وزیراعظم کے پارلیمانی حلقہ میں غریبوں کے آشیانے منہدم کا انتباہ

By

Published : Aug 23, 2020, 10:16 PM IST

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب مزدور طبقہ شدید متاثر ہوا ہے، یومیہ طور پر مزدوری کرنے والے افراد ابھی بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہونے والے نقصانات سے شدید متاثر ہیں۔ ایسے میں بنارس میونسپل کارپوریشن کا بنارس کے راج گھاٹ علاقے میں سینکڑوں جھگی جھونپڑیوں کو منہدم کرنے کے انتباہ نے مزید بے چین کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details