نوابوں کے شہر میں تانگے والوں پر فاقہ کشی کی نوبت - uttar pradesh news
By
Published : Aug 14, 2020, 10:42 PM IST
لکھنؤ میں نوابی دور کی قدیم عمارتیں بڑے ہی شان و شوکت کے ساتھ سیاحوں کے سیر و تفریح کا مرکز بنی ہوئی ہیں لیکن لاک ڈاؤن کے سبب گھوڑا گاڑی چلانے والے بے روزگار ہو گئے ہیں۔