اردو

urdu

ETV Bharat / videos

کیا موت کی حسین وادی سے آپ کبھی لطف اندوز ہوئے ہیں؟ - اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا

By

Published : Nov 21, 2020, 10:48 PM IST

کہتے ہیں کہ اچانک تیز آندھی کے ساتھ بارشوں کے دوران پہاڑیوں سے پتھر گرنا شروع ہو جاتے ہیں جس دوران یہاں پر موجود انسان کو سر چھپانے کے لئے جگہ بھی نہیں ملتی۔ اس طرح کے حالات کے دوران ابھی تک سینکڑوں افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔ خاص کر خانہ بدوش گجر بکروال قبیلے کو اس دشوار گزار مقام سے گزرنے کے دوران حادثات کا سامنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details