وزیراعلیٰ، معزور سلیم سے کیے وعدے کب پورا کریں گے؟ - تلنگانہ نیوز
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے ٹولی چوکی چوراہے پر گاڑی روک کر 27 فروری کو محمد سلیم سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران وزیراعلیٰ نے سلیم کو 10 لاکھ روپیے، ایک گھر اور ان کے لڑکے کو نوکری دینے کا وعدہ کیا تھا، لیکن یہ وعدہ ابھی تک وفا نہ ہو سکا۔