اردو

urdu

ETV Bharat / videos

گلاب سیفی نے شاعری کی نئی صنف 'تریوت' کو متعارف کرایا - کشمیری شعر

By

Published : Jan 12, 2021, 10:53 PM IST

گلاب سیفی نے شاعری کی اس نئی صنف 'تریوت' کو سنسکرت کے لفظ 'تر' سے لیا ہے، جس کا معنی تین کے ہیں۔ جبکہ 'تریوت' صنف کی یہی خاصیت ہے کہ اس میں بھی ایک مصرعے میں تین الفاظ ضروری آنے چاہیے۔ کشمیر شاعری کے وجود میں لائی گئی اس نئی صنف کو اردو اور انگریزی شاعری میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details