بریلی کے بگ بی نے بالی ووڈ کے شہنشاہ کے لیے دعا کی - اترپردیش نیوز
امیتابھ بچن کے کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد ملک بھر میں ان کی صحتیابی کے لیے دعا اور پوجا کی جا رہی ہے۔ وہیں امیتابھ بچن کے ہمشکل گووردھن بھی ان کی صحتیابی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔ بریلی کے گووردھن کو 'بریلی کا بگ بی' کہا جا تا ہے۔