Global wind day: گلوبل ونڈ ڈے کیوں منایا جاتا ہے؟ - اردو نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
انسانی زندگی کا انحصار ہوا اور پانی پر ہی ہوتا ہے، اس کے بعد ہی روٹی، کپڑا اور مکان کا نمبر آتا ہے۔ ہوا کے بغیر انسانی زندگی کا تصور ناممکن ہے۔ ایسے میں بہتر ہوا ہونا ہماری زندگی کا لازمی جز ہے۔ اسی لیے ہوا کے تئیں عوام میں بیداری لانے کے لیے گلوبل ونڈ ڈے global wind day منایا جاتا ہے اور یہ دن 15 جون کو ہوا کی اہمیت و افادیت کے بارے میں بیدار کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
Last Updated : Jun 15, 2021, 3:10 PM IST