اردو

urdu

ETV Bharat / videos

گلوان وادی میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں نغمہ ریلیز - galwan ky veer

By

Published : Jun 15, 2021, 10:39 PM IST

گزشتہ برس لداخ کی گلوان وادی میں چینی فوجیوں کے ساتھ پُرتشدد تصادم میں بھارتی فوج کے 20 فوجی ہلاک ہوئے اور ان کی برسی پر بھارتی فوج کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک نغمہ ریلیز کیا گیا ہے۔ بھارت فوج کی جانب سے جاری کردہ نغمے کا نام 'گلوان کے ویر' ہے جس میں پدم شری ایوارڈ یافتہ گلوکار ہری ہرن نے اپنی آواز دی ہے۔ ای ٹی وی بھارت بھی اس عمدہ پریزنٹیشن کے ساتھ گلوان کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details