اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Ram Prasad Bismil Birth anniversary: رام پرساد بسمل کے یوم پیدائش پر خاص رپورٹ - اردو نیوز

By

Published : Jun 11, 2021, 2:22 PM IST

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں 11 جون 1897 کو رام پرساد بسمل Ram Prasad bismil پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام مرلی دھر اور والدہ کا نام مولارانی تھا۔ رام پرساد بسمل Ram Prasad bismilان قابل ذکر بھارت کے انقلابی رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے جنگ آزادی کی لڑائی لڑی اور صدیوں کی جدوجہد کے بعد اس ملک کے لئے آزادی کی ہوا میں سانس لینا ممکن بنایا۔ آج رام پرساد بسمل کی سالگرہ ہے۔ پیش ہے یہ خاص رپورٹ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details