سکون کی آماجگاہ حضرت منطقی صاحب کی زیارتگاہ - یہاں آکر فیض حاصل کرتے ہیں
وادی کشمیر کو صوفیوں اور سنتوں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ یہاں اسلام پھیلانے میں ان شخصیات کا بڑا رول رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج بھی عقیدت مند ان سادات کے مزاروں پر حاضری دے کر سکون حاصل کرتے ہیں۔