Milkha Singh: ملکھا سنگھ جن کی سادگی نے ایک مثال قائم کی - اردو نیوز
فلائنگ سکھ کے نام سے مشہور ملکھا سنگھ Milkha Singh کا 91 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اس سے قبل اتوار کے روز ان کی اہلیہ نرمل کور کا انتقال ہوگیا تھا۔ ملکھا سنگھ کی موت سے کھیلوں کی دنیا کو ایک ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ ملکھا سنگھ کی زندگی جدوجہد سے بھری ہوئی تھی۔ ملکھا سنگھ دولت مشترکہ کھیلوں میں بھارت کے واحد مرد کھلاڑی تھے جنہوں نے سونے کا تمغہ جیتا تھا۔ آئیے ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔