اردو

urdu

ETV Bharat / videos

رشی کپور کی پہلی برسی پر خاص رپورٹ - اردو نیوز بالی وڈ

By

Published : Apr 30, 2021, 1:13 PM IST

ہندی سنیما کے مشہور اداکار رشی کپور ایک مقناطیسی شخصیت کے مالک تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی بالکل اپنی سوانح عمری کے عنوان 'کھلم کھلا' کے مطابق گزاری ہے۔ رشی کپور اب ہمارے درمیان نہیں ہیں، لیکن دل کو چھو جانے والی ان کی اداکاری اور ان کے رومانٹک نغمے ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details